بلوچ ریپبلکن آرمی اور یو بی اے کے سرمچاروں نے ایک مشترکہ کاروائی کے تحت قلات نیمرغ و گرد نواح میں سرگرم ریاستی ڈیتھہ اسکواڈ کے
اہم کارندہ سرفراز ساسولی کو ریمورٹ کنٹرول بم کانشانہ بناکر ہلاک کیا
سرفراز ساسولی ریاستی ایماء اور اپنے بھائی رحیم ساسولی کے احکامات کے تحت بلوچ فرزندوں کی شہادت اغواہ اور نیمرغ پارود و گرد نواح میں بلو چ خواتین کے آبروزیری میں بھی ملوث تھا ریاستی ادارے بلوچ سرمچاروں کے ہاتھوں شکست کے بعد مزکورہ علاقوں میں پیسہ و مراعات کے لالچ پر مقامی سطح پر مسلح گروپ تشکیل دیں رہے ہیں جو مزکورہ علاقوں میں چوری ڈاکہ زنی و غریب خواتین کے آبروریزی میں بھی ملوث ہیں ریاستی ایما پر چلنے والے ان گروپوں کے خلاف ہماری کاروائیاں تیز ہونگے ۔
اس کے علاوہ کل پنجگور کے علاقے گڈگی سید آباد میں ہمارے سرمچاروں نے ایف سی چوکی پر سنائپر رائفل سے حملہ کیا
جس سے ایک اہلکار ہوا۔ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔سرباز بلوچ
No comments:
Post a Comment